: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
منگنی کے بعد شادی سے پہلے چھ ماہ تک اپنی ممکنہ منکوحہ کو ہمیشہ میک اپ میں دیکھنے والے ایک شخص نے شادی کے بعد اپنی نوجوان بیوی کو میک اپ کے بغیر دیکھنے کی تاب نہ لاکر
فوری طور پر طلاق دے دی۔ یہ ؑجیب و غریب واقعہ متحدہ عرب امارات میں اس وقت پیش آیا جب جب شادی کے کچھ ہی دن بعد میاں بیوی ایک ساحل پر سوئمنگ کے لیے گئے ۔ وہاں پانی کی وجہ سے بیوی کا میک اپ اس قدر اتر گیا کہ شوہر اسے پہچان نہیں پایا۔